مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ صالح العاروری نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اسرائیل کے جرائم میں برابر کا شریک اور فلسطین پراسرائیلی قبضہ کا اصلی حامی اور مجرم ہے۔ العاروری نے کہا کہ امریکہ نے فلسطین کے بارے میں تمام بین الاقوامی قوانین کو پامال کیا ہے اوراس نے ہمیشہ اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کی حمایت کی ہے۔
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اسرائیل کے جرائم میں برابر کا شریک اور فلسطین پراسرائیلی قبضہ کا اصلی حامی اور مجرم ہے۔
News ID 1895541
آپ کا تبصرہ